Tuesday, 7 April 2020

برطانیہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ، کل اموات 6 ہزار سے تجاوز کرگئیں
وسری جانب وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تحقیقاتی کمیشن کے ارکان کو دھمکیاں دیئے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فردوس عاشق اعوان نے بتایا ہے کہ دھمکیاں شوگر مافیا نے دیں، جن کے خلاف انکوائری کمیشن کی تحقیقات کر رہا ہے۔
visit ntsteacher for more information

اگر دوبارہ کمیشن کے ارکان کو دھمکانے کی کوشش کی گئی تو سخت ایکشن لیا جائے گا۔وزیراعظم 25اپریل کو کمیشن کی حتمی رپورٹ کی روشنی میں آئین و قانون کے مطابق ایکشن لینے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی جماعت سے خود احتسابی کا عمل شروع کر کے بلاتفریق احتساب کی مثال قائم کی ہے، وزیر اعظم نے کا واضح پیغام ہے کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے، 25 اپریل کو کمیشن کی رپورٹ میں ذمہ داروں کا تعین ہو گا اور قانون کے مطابق ان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

0 Post a Comment:

Post a comment

Hello students, Computer Science mcqs in pdf will be share tomorrow.
Thanks You
NTs Teacher

Featured Posts

  • ()
  • ()
Show more